کراچی صدر میں کے ایم سی کا پتھاروں کے خلاف آپریشن، شدید ہنگامہ آرائی

62 / 100 SEO Score

کراچی، صدر: ایمپریس مارکیٹ اور اطراف میں قائم غیر قانونی پتھاروں کے خلاف کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کے آپریشن پر پتھارے داروں نے شدید مزاحمت کی۔ علاقے میں فائرنگ اور شیلنگ سے حالات کشیدہ ہو گئے۔

بلوچستان میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

گولیوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا اور تقریباً آدھے گھنٹے تک شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ ایمپریس مارکیٹ سے موبائل مارکیٹ تک کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا۔ مشتعل افراد کے حملے کے باعث کے ایم سی اہلکار اپنی گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہو گئے، تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے