اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسٹیل مل کا اجلاس، اہم فیصلوں کی توقع

63 / 100 SEO Score

وفاقی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسٹیل مل کا اجلاس چیئرمین حفیظ الدین شیخ کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں اسٹیل مل کی خراب صورتحال، نجکاری اور ملازمین کے واجبات پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔

ٹھٹہ پولیس کا کریک ڈاؤن، 22 ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں گٹکا اور منشیات برآمد
اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین، جن میں ملیر سے ایم این اے سید آغا رفیع اللہ اور عبد الحکیم بلوچ شامل ہیں، شریک ہیں۔ اسٹیل مل مزدور یونین کے نمائندے بھی اجلاس کا حصہ ہیں۔

اس اجلاس کے دوران اسٹیل مل کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے