بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی اور 17 گریڈ کی آسامیوں پر نئی تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔
’جوکر: فولی اے ڈیوکس‘ فلاپ قرار
مہارت نیوز کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 19 اور زائد کی آسامیوں پر ترقی حساس ادارے کی کلیئرنس اور اسکریننگ سے مشروط ہوگی۔
مزید کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کی آسامیوں پر نئی تقرری بھی حساس ادارے کی کلیئرنس کے بعد ہوگی۔