میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شبِ برات کے موقع پر فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ 15 شعبان المعظم کی بابرکت رات مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل…