اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر دھرنا، ٹریفک معطل

56 / 100 SEO Score

کراچی: اسٹیل ملز سے برطرف ملازمین نے اسٹیل ٹاؤن چورنگی کے قریب مین نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر روڈ بلاک کر دیا۔

رمضان المبارک میں پاکستان ریلویز کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

احتجاج میں برطرف ملازمین کے اہل خانہ، خواتین اور بچے بھی شامل۔

مظاہرین نے قومی شاہراہ بلاک کر دی، جس کے باعث کراچی سے ٹھٹہ آنے اور جانے والا ٹریفک معطل ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے