قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں شب برات کی عبادات پرپابندی عائد کردی

61 / 100 SEO Score

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں شب برات کی عبادات پرپابندی عائد کردی۔

نسان اور ہونڈا کا 60 ارب ڈالر مالیت کی کمپنی کے قیام کیلئے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کا کہنا آج نماز جمعہ ادا کرنےکی بھی اجازت نہیں ملی،قابض فوج نے سرینگر جامع مسجد کو عبادت کے لیےبندکردیا،جامع مسجد کو بار بار بند کرکے کشمیری مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جارہی ہے۔

مزیدکہامجھے بتایا جارہا ہےکہ میری زندگی کوشدید خطرہ لاحق ہے،جن کو خطرات لاحق ہوتےہیں کیا سب کوگھروں میں نظر بند کیا جاتا ہے،بھارتی حکومت جامع مسجد جیسےمقدس مقام کوبارباربندکرنے سے باز آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے