شہری اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں سے پریشان ہیں، علی خورشیدی
ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے کیوں نہیں آئے؟

آئی جی سندھ نے اسٹریٹ کرائم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، علی خورشیدی
اسمبلی اراکین نے اپنے حلقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے پر زور دیا
عوام کی حفاظت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت، اپوزیشن لیڈر
وفد میں نجم مرزا، فہیم پٹنی، عامر صدیقی، انجینئر عثمان، شیخ عبداللہ اور ارسلان پرویز شامل