گلبرگ پولیس کا بلاک 4 میں بنگلے پر چھاپہ، 21 من چھالیہ برآمد، 4 ملزمان گرفتار

67 / 100 SEO Score

کراچی (اسٹاف رپورٹر): گلبرگ پولیس نے بلاک 4 میں ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر چھالیہ بنانے کی بڑی فیکٹری پکڑ لی۔ کارروائی کے دوران 21 من سے زائد چھالیہ برآمد کر لی گئی۔

چین کی کراچی ایئرپورٹ دھماکے کی مذمت، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران فیکٹری سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کی شناخت رشید میمن، عبدالوہاب، عرفان اور مقصد کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان اور برآمد شدہ چھالیہ کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے